مشہور شعرا کی شاعری،
انٹرویوز، ادبی تقریبات ، ادبی شخصیات پر دستاویزی فلمیں،
اور دُنیا بھیر سے نئی اور پرانی خصوصی ویڈیوز۔ یہ سلسلہ
گوگل ویڈیو کے تعاون سے ۲۰۰۶ میں شروع کیا گیا تھا، حال ہی میں اسے یو
ٹیوب پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ردو کے مشہور شعرا کا کلام ان کی اپنی
آواز میں۔ یہ اردو لائف کا وہ سلسلہ ہے جس نے اردو ادب کی اس صنف کو
انٹرنیٹ پر متعارف کروایا اور بے حد پزیرائی حاصل کی۔
معیاری اور نایاب موسیقی
کا خزانہ ۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ یہاں بھی اپنی انفرادیت کو
برقرار رکھتے ہوئے ایسی موسیقی پیش کی جائے جو انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں
ہے۔ حال ہی میں ہم نے ایک نیا سلسلہ موسیقی شعرا کی تریتب سے پیش کیا
ہے جس میں فی الوقت کلاسیکل اردو شعرا کی شاعری
دستیاب ہے۔
رنگ برنگے ، ہر موقع کی مناسبت سے
خوبصورت اردو کارڈ۔ اپنے پیارورں کو اردو کارڈ ارسال کریں۔ نئے تصویری
کارڈ کے علاوہ آپ محترک فلیش کارڈ، اور پاکستانی خوبصورت وادیوں اور پہاڑوں کی
تصاویر بطور کارڈ ارسال کریں۔
اردو لائف کے ممبران کے
لیئے آن لائن فورم جہاں آپ ہزاروں موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار
کر سکتے ہیں۔ بات سے بات کے رجسٹر ممبران تمام فورم پر اپنی رائے
تحریر کر سکتے ہیں اور ذاتی پیغامات ارسال کر سکتے ہیں۔
مشہور شعرا کا کلام بطورِ خاص آپ سب
کے لیئے، آپ نہ صرف معیاری شاعری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں بلکہ اپنی
پسندیدہ شاعری کو بطور کارڈ ارسال کر سکتے ہیں۔فگدفگدف
دو ہزا چھ سے ہم نے
انٹرنیٹ پر سب سے پہلے یونی کورڈ اردو لکھنے کی سہولت اردو پیڈ
کے نام سے بلا معاوضہ شروع کر رکھی ہے۔ اردو پیڈ انٹرنیٹ پر اردو کی
ترقی میں ایک سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ آج بھی اسے استعمال کرنے والوں کی
تعداد بہت ذیادہ ہے۔