اردو پیڈ اردو ای میل محفلِ موسیقی بات سے بات محفلِ مشاعرہ شاعری تصویری کارڈ فلیش کارڈ سرورق
نئی آمد | تازہ اضافہ | تلاش کریں

 نجی معلومات کی پالیسی

آپکی فراہم کردہ تمام تر نجی معلومات ہم  اردو لائف۔کوم  پر  اپنی پالیسی کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں مروجہ انٹرنیٹ، اخلاقی اور دیگر معاشرتی ضابطوں کی سختی سے پا بندی کی جاتی ہے۔ 

1

جب آپ اردو لائف کے صفات کو دیکھتے ہیں، تو وہ صفات آپ کے کمپیوٹر پر وقتی طور پر محفوظ ہو جاتے ہیں، جو کہ کچھ عرصہ بعد خود ہی ضائع ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح اردو لائف کی جانب سے آپ کے کمپیوٹر پر کوکی فائل رکھی جاتی ہے۔ جو کہ ایک مقرہ مدت کے بعد خود کو ضائع کر لیتی ہے۔ کوکی فائیل میں تمام کوڈ واضح انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے اور باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔

2

 اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کےلئےاردو لائف کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں فراہم کر سکتے۔

3

اردو لائف کے بعض حصوں کے لیئے رُکنیت ضروری ہے اس سلسلے میں آپ جو بھی معلو مات فراہم کریں گے ان کا قانونی طور پر تحفظ کیا جائے گا۔ آپ کی رضامندی کے علاؤہ یہ معلومات کیسی دیگر پارٹی کو فراہم نہیں کی جائیں گیں۔
اردو لائف آپ کی فراہم کردہ  نجی معلومات کو بلا دریافت کیے کہیں پر جمع نہیں کرتا۔ معلومات خاص کر اردو کارڈ کی تفصیلات مقررہ مدت  جو کہ 14 دن ہے کے بعد خود بخود ضائع ہو جاتی ہیں۔

4

ادارہ اپنی سہولت کی بہتری یا بعض دیگر وجوہات کی بنا پر آپ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔

5

کسی قسم کی غیر قانونی/ غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث ممبر یا عام قاری کی تفصیلات متعلقہ محکمہ جات کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔ اور اس ضمن میں اداراہ قاری/ممبر سے تحریری اجازت لینے کا پابند نہیں ہے۔ وہ تمام انٹرنیٹ اور دیگر اخلاقی قوانین جو یورپی یونین ممالک کی ویب سائیٹس پر لاگو ہوتے ہیں ،ہم اُ ن کی پابندی کرتے ہیں۔

6

آپ کی نجی معلومات آپ کی ملکیت ہیں۔ اور ادارہ تحریری درخواست پر آپ سے متعلق تمام معلومات کی نقل آپ کو دینے کا پابند ہے۔ اس کے لیئے آپ کو 20 یورو یا اتنی مالیت کی رقم مقامی کرنسی میں ادا کرنا ہوگی آپ یہ درخواست مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کر سکتے ہیں۔

UrduLife.com
Skrittgatan 1B
431 32 Molndal Sweden

7

واپسی

اپنے احباب کو یہ صفحہ بھیجیں
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ نجی پالیسی ہمارے بارے میں استعمال كی شرا ئیط ہمارا رابطہ