اردو پیڈ اردو ای میل محفلِ موسیقی بات سے بات محفلِ مشاعرہ شاعری تصویری کارڈ فلیش کارڈ سرورق
نئی آمد | تازہ اضافہ | تلاش کریں

ادبی افق کے لیئے لکھیئے

آپ بھی اپنی ادبی تخلیقات ادبی افق میں شامل کر سکتے ہیں۔ ہمیں اپنی تحریریں ادبی افق@اردولائف۔کوم کے پتے پر ارسال کریں۔ آپ اپنی تحریریں ان پیچ پروگرام میں بھی بھیج سکتے ہیں، تاہم رومن اردو میں کوئی  تحریر قابـلِ قبول نہیں ہے۔

 ترتیب و فہرست

ادبی افق مرکزی صفحہ
مضامین
گفتگو
محفل
شعرو شاعری
افسانے

کیا آپ جانتے ہیں؟

آپ اپنی تحریر براہِ راست یونی کورڈ اردو میں ، اردو پیڈ کے ذریعے لکھ سکتے ہیں. اردو پیڈ اور اردو ای میل کی سہولت آپ کو اردو لائف کی جانب سے بلامعاوضہ پیش کی جاتی ہے۔

انٹرنیٹ پر اپنی طرز کا واحد شمارہ اب یونی کورڈ اردو میں

کارِ جہان ہو جو مرے اختیار میں     حجاز اختر حجاز

کار ِ جہان  ہو   جو   مرے   اختیار  میں
مِحنت کی خُو بھروں  دِلِ سرمایہ  دار میں

حیرت سے دیکھتےہیں مکینِ بہِشت   بھی
جو جشن بیخودی ہیں تُمہارے جِوار میں

گُل  بھی  کھِلائے اور  یہ   فرمان  دے گئے
کانٹو !  تُمہارا   کام  نہیں  ہے  بہار  میں

گُزرے  نہ  گِراں  بار یہ  کوہِ  گِراں کہیں
دفنا  دِیا   اِسی  لئے   زِندہ ہِی  غار    میں

جِن سے شریف  لوگ  کِنارہ کریں  حِجاز
بیٹھے  ہوئے  ہیں لوگ  وہی اِقتدار میں

واپسی

اپنے احباب کو یہ صفحہ بھیجیں
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ نجی پالیسی ہمارے بارے میں استعمال كی شرا ئیط ہمارا رابطہ