اردو پیڈ اردو ای میل محفلِ موسیقی بات سے بات محفلِ مشاعرہ شاعری تصویری کارڈ فلیش کارڈ سرورق
نئی آمد | تازہ اضافہ | تلاش کریں

ادبی افق کے لیئے لکھیئے

آپ بھی اپنی ادبی تخلیقات ادبی افق میں شامل کر سکتے ہیں۔ ہمیں اپنی تحریریں ادبی افق@اردولائف۔کوم کے پتے پر ارسال کریں۔ آپ اپنی تحریریں ان پیچ پروگرام میں بھی بھیج سکتے ہیں، تاہم رومن اردو میں کوئی  تحریر قابـلِ قبول نہیں ہے۔

 ترتیب و فہرست

ادبی افق مرکزی صفحہ
مضامین
گفتگو
محفل
شعرو شاعری
افسانے

کیا آپ جانتے ہیں؟

آپ اپنی تحریر براہِ راست یونی کورڈ اردو میں ، اردو پیڈ کے ذریعے لکھ سکتے ہیں. اردو پیڈ اور اردو ای میل کی سہولت آپ کو اردو لائف کی جانب سے بلامعاوضہ پیش کی جاتی ہے۔

انٹرنیٹ پر اپنی طرز کا واحد شمارہ اب یونی کورڈ اردو میں

اگر میں ہار بھی جائوں      ڈاکٹر محمد افضل شاہد

اگر میں ہار بھی جائوں بڑھی بازی جواں رکھنا
تعلّق  کے  لئے  کوئی  نہ  کوئی  اِمتحاں  رکھنا

سرابِ وقت کیا ہے؟ پُوچھ لو نا شاہِ اِیراں سے
زمیں تیری ہے نہ میری نظر میں  آسماں رکھنا

بہت  مُمکن  ہے ظالم  خود کئے  پر آج پچھتائے
مری  یہ  مسخ خونی  لاش  انکے درمیاں رکھنا

بڑا  ہی  جلدباز  جذبہ ہے  انکی جاں  نثاری کا
نئے  وعدے  نِرے  وعدے سزائے عاشقاں رکھنا

کڑی مُشکل میں کب ہوتی ہے تزئینِ بتاں شاہد
تمنّائیں  جواں  رکھنا   دبی   آہ   و  فغاں   رکھنا

واپسی

اپنے احباب کو یہ صفحہ بھیجیں
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ نجی پالیسی ہمارے بارے میں استعمال كی شرا ئیط ہمارا رابطہ