|
| |
ادبی افق کے لیئے لکھیئے |
|
| آپ بھی اپنی ادبی
تخلیقات ادبی افق میں شامل کر سکتے ہیں۔ ہمیں اپنی تحریریں
ادبی افق@اردولائف۔کوم کے پتے پر ارسال کریں۔
آپ اپنی تحریریں ان پیچ پروگرام میں بھی بھیج سکتے ہیں، تاہم رومن اردو میں کوئی
تحریر قابـلِ قبول نہیں ہے۔ |
|
| |
|
ترتیب و فہرست |
|
|
|
| |
|
کیا آپ جانتے ہیں؟ |
|
آپ اپنی تحریر براہِ
راست یونی کورڈ اردو میں ، اردو
پیڈ کے ذریعے لکھ سکتے ہیں. اردو پیڈ اور اردو ای
میل کی سہولت آپ کو اردو لائف کی جانب سے بلامعاوضہ پیش کی جاتی ہے۔ | |
| |
|
|
انٹرنیٹ پر اپنی طرز کا واحد شمارہ اب
یونی کورڈ اردو میں |
 |
|
آ بھی جاؤ
کہ بہار آ جائے آصف
شہزاد
آ بھی جاؤ کہ
بہار
آ جائے
غمزدہ دل
کو قرار آ جائے
آنکھ میں خون کے دریا اُمڈیں
پھول پہ اُس
کو پیار آ جائے
بن ترے اُٹھ نہ سکے گا مجھ سے
گر کوئی عمر
پہ بار آ
جائے
فائدہ کیا
ہے جو موتی
نہ بنے
اشک خواہ ایک ہزار
آ جائے
آج تک کل
نہیں آیا
تیرا
اب نیا
قول قرار
آ جائے
دیس میر
ا رہے
آباد سدا
اِس میں
شہزاد بہار
آ جائے
|
واپسی
|