|
توجہ فرمائیے
محفلِ مشاعرہ کو نئے اضافوں کے
ساتھ کل مورخہ 13 فروری کو جاری کر دیا جائے گا۔ اس نئے اپ ڈیٹ میں ہندو پاک کے
تمام مشہور و معروف شعرا کے کلام کو شامل کیا گیا ہے۔ محفلِ مشاعرہ میں پلے لسٹ کی
سہولت بھی مہیا کر دی گئ ہے۔
ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہماری یہ کاوش بہت پسند آئے گی
|