آپ ہمیں اپنی ویڈیوز ارسال کر سکتے ہیں۔ اگر وہ ہمارے معیار
کے مطابق ہوئیں تو ہم اُنہیں ضرور شامل کریں گے۔ اس کے علاوہ یہ ہم آپ کی
یوٹیوب پر موجود ویڈیو کو ان صفات پر بھی شامل کر سکتے ہیں اس سلسلے میں ہم سے
رابطہ کریں۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
آپ مشاعرہ ویڈیو یا آڈیو فایلز کو اردو
میں سرچ کر سکتے ہیں ۔
اردو لائف ویڈیو کا سفر 2005 سے شروع ہوا، گوگل ویڈیوز کے ساتھ اور 15 مئی 2011 کو
ختم ہو گیا۔ ہماری پوری کوشش رہی کہ اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے
معیاری اور یادگار کلام کی ویڈیوز کو شامل کیا جائے اور اس میں ہم بڑی حد تک کامیاب
رہے۔ اردو لائف کی تمام ویڈیوز کو یوٹیوب پر منتقل کر دیا گیا ہے اور اب وہ
ویڈیوز وہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں۔ آج کل کیونکہ ہائی ڈفینیشن کا دور ہے، اس لیئے
ہماری کوشش رہے گی کی اب شاعری کی ویڈیوز کو اس نئے انداز میں بھی پیش کیا
جائے، فیض کے ایک یادگار مشاعرے سے اس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔