اردو پیڈ اردو ای میل محفلِ موسیقی بات سے بات محفلِ مشاعرہ شاعری تصویری کارڈ فلیش کارڈ سرورق
نئی آمد | تازہ اضافہ | تلاش کریں

توجہ فرمائیں

موسیقی  سننے کے لیئے آپ کے کمپیوٹر پر فلیش پلیر کا  انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ موجود نہیں ہے تو اسے مفت ڈاون لوڈ کرنے کے لیئے
یہاں  کلک کریں۔

 فہرست

میر تقی میر
اسداللہ خان غالب
حکیم مومن خان مومن
بہادر شاہ ظفر
داغ دہلوی
جگر مراد آبادی
علامہ محمد اقبال
حسرت موہانی
فیض احمد فیض
احمد فراز
سیماب اکبر آبادی
ناصر کاظمی
 

کیا آپ جانتے ہیں؟

اردر موسیقی کو عام طور پر گانے والے کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔ اور بہت شہکار غزلوں کے شاعروں پر باقاعدہ تحقیق کرنا پڑتی ہے۔

 
  فہرستِ شعرا | محفلِ موسیقی

ہماری روائتی موسیقی کے لیئےاچھی شاعری ایک اہم جز رہی ہے۔ مگر وقت کے ساتھ بدلتی قدروں نے شاعر کو بھلا دیا اور موسیقی صرف گلوگار کے حوالے سے جانی جانے گلی، ایک مصرعہ تو ضیا الحق قاسمی نے فیض  صاحب  پر یوں بھی لگایا گیا کہ، 'اب سنائیں آپ  وہ مہدی حسن والی غزل' ۔ ۔۔۔۔ مذید پڑھیے۔

مشہور اور اہم اردو شعرا کی شاعری پر مبنی موسیقی کو شعرا کے نام کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے۔
اسد اللہ خان غالب میر تقی میر
بہادر شاہ ظفر

حکیم مومن خان مومن

جگر مراد آبادی داغ دہلوی
حسرت موہانی علامہ محمد اقبال
احمد فراز فیض احمد فیض
ناصر کاظمی سیماب اکبر آبادی
    موسیقی کا یہ نیا سلسلہ جناب اقبال رضوی صاحب نے ترتیب دیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس گراں قدر خزانےکو  نہ صرف  ہمیں مہیا کیا بلکہ  شعرا کی ترتیب بھی اُنہیں کی مرتب کردہ ہے۔ ہم اس تعاون کے لیئے اقبال صاحب کے  بےحد ممنون و مشکور ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ مسقبل میں بھی ہماری سرپرستی فرماتے رہیں گے۔  
اپنے احباب کو یہ صفحہ بھیجیں
جملہ حقوق بنام اردو لائف محفوظ ہیں۔ نجی پالیسی ہمارے بارے میں استعمال كی شرا ئیط ہمارا رابطہ